لندن کیوں؟

لندن آئیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ دنیا کی انتہائی متنوع، کثیر ثقافتی راجدھانی والا شہر ہے۔ یہاں کے 7.5 ملین باشندوں میں سے لگ بھگ ایک تہائی لوگ سمندر پار پیدا ہوئے تھے، جس میں 300 زبانیں بولنے والے 80 نسلی گروپ شامل ہیں۔ شہر کے ریستوراں ہی اکیلے پوری دنیا کے 70 سے زائد ممالک کے کھانے پیش کرتے ہیں۔

لندن اس روئے زمین پر سب سے بڑے سیاحتی پرکشش مقامات میں سے ایک ہے، نیز یہاں پر پیرس اور نیو یارک سے دوگنے سے زیادہ عجائب خانے، 150 تھیئٹرز، اپنی تعمیری، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کے لئے درج فہرست 37,000 عمارتیں، عالمی ورثہ کے حامل چار مقامات اور کھیل کے پروگرام ہیں جو عالمی پیمانے پر ٹیلیویژن پر نشر ہوتے رہتے ہیں۔اس کی تاریخ اور جائے وقوع بھی اس کو بین الاقوامی تجارت اور بینکنگ – غیر ملکی زرمبادلہ، اشتقاق اور بین الاقوامی روابط کے لئے ایک مرکزی مقام بناتے ہیں۔ فارچون 500 کی دو تہائی سے زیادہ کارپوریشنوں کے صدر دفاتر یہاں پر واقع ہیں

یہ شہر ایک زبردست تخلیقی مرکز بھی ہے، جو فیشن اور اندرونی تزئین، مواصلاتی ذرائع ابلاغ اور فنون لطیفہ میں آئندہ کی رہبری کرتا ہے۔ یہ فلم کی تیاری کے بعد اور – 'سلیکان ویلی' کے ساتھ جو ہیتھرو بین الاقوامی ہوائی اڈے کو جانے والی شاہراہ کے کنارے واقع ہے – تازہ ترین نئی ٹیکنالوجیز کا سرچشمہ بھی ہے۔

لندن کی وسیع المشرب آبادی میں 200 الگ الگ ممالک کی نمائندگی کرنے والے کوئی 90,000 طلباء ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ کسی اور شہر میں رہنے کے لئے اور ماضی کے خزینوں اور کاروبار، تزئین اور ٹیکنالوجی میں بالکل تازہ ترین ترقیات کے درمیان رہ کر سیکھنے کے لئے اس قدر خوبصورت موقع دستیاب نہیں ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ تازہ ترین خیالات اور مستحکم قسم کے دوستوں کی تلاش کے لئے اس سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہے – جو آپ کے کیریئر کے امکان کو تقویت دے اور رابطوں کا ایک ایسا عالمی نیٹ ورک قائم کرے جو تاحیات باقی رہے۔

حیرت کی بات نہیں ہے کہ بین الاقوامی طلباء کے لئے لندن نمبر 1 کی پسند بن گیا ہے۔

More Information For

NEWS

Which university/college has the best reputation for Interior Design?
If you take a look online, you will find there are numerous universities and colleges in the United States and the UK where you can get an education in the area of Interior Design...
More Info
CONGRATULATIONS TO CHRISTIAN SIRIANO FOR WINNING PROJECT RUNWAY
Christian Siriano, formerly an AIU London student, was selected as the winning fashion designer on Bravo TV's Season 4...
More Info
AIU ALUMNI SUCCESS STORIES
Find out how our recent graduates have progressed into their chosen careers.
More Info
  • About AIU
  • Degree Programs
  • Admissions
  • Tuition and Financial Aid
  • Student Affairs
  • Outcomes